ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید کا رائے ونڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

جمعہ 9 جون 2017 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2017ء) ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے رائے ونڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر لاہورسمیر احمد سید نے ہسپتال میں نئے بلاک کا افتتاح کیا۔ انہوں نے رائے ونڈ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا اور فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ علی اکبر بھنڈر اور دیگر افسران بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :