وزیراعظم محمد نواز شریف کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات

جمعہ 9 جون 2017 20:57

وزیراعظم محمد نواز شریف کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات
آستانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔