پی ٹی اے اپنے وژن کے مطابق صارفین کے حقوق کے تحفظ اور انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہا ہے
جمعہ 9 جون 2017 16:52
(جاری ہے)
اس سال اب تک پی ٹی اے نے 24 شہروں میں سروس کے معیار کو چیک کر نے کیلئے سروے مکمل کر لئے ہیں جن کے نتائج جلد ہی عوام کیلئے شائع کئے جائیں گے۔
اوپن سگنل(https://opensignal.com/reports/2016/11/state-of-lte) جیسے خود مختار ذرائع کے مطابق پاکستان میں فور جی کی سپیڈ اس وقت 11.71 ایم بی پی ایس ہے جو کئی ممالک سے بہتر ہے۔اسی ادارے کے مطابق فور جی خدمات اب پاکستان کی 50 فیصد آبادی کو میسر ہیں۔ اس کے علاوہ پی ٹی اے میں صارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے ایک کنزیومر پروٹیکشن ڈائریکٹوریٹ اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔جس کے ساتھ بذریعہ فون 0800-55055 ای میل [email protected] اور ویب سائٹwww.pta.gov.pk. پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ تھری جی/فور جی خدمات کی دور دراز علاقوں میں مزید فراہمی اور بہتری کی بہر حال گنجائش موجود ہے اور موبائل آپریٹر اس حوالے سے اپنی خدمات کو بہتر کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ محض تین سالوں میںتھری جی اور فور جی خدمات پاکستان کے 250 شہروں میں دستیاب ہے۔ پی ٹی اے مستقبل میں بھی پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کے لئے ہمیشہ کی طرح پرعزم ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.