قطر کے وزیر خارجہ ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے

جمعہ 9 جون 2017 14:32

قطر کے وزیر خارجہ ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2017ء) قطر کے وزیر خارجہ محمد الثانی ہفتے کو ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب سیرگی لارو سے ملاقات کریں گے اور عرب اور خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعات پر بات چیت کریں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق کریملن کے ترجمان ڈی مترے پیسکوکا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سیرگی لورو ہفتے کواپنے قطری ہم منصب محمد الثانی سے ملاقات کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :