قطری وزیرخارجہ شیخ محمد کل ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

دونوں رہنما 'ہنگامی بین الاقومی' معاملات زیربحث لائیں گے ،ترجمان روسی صدارتی محل

جمعہ 9 جون 2017 11:59

قطری وزیرخارجہ شیخ محمد کل ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2017ء) قطری وزیرخارجہ شیخ محمد ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ قطری وزیرخارجہ شیخ محمد ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے (ہفتہ کو)ملاقات کریں گے۔دونوں رہنما 'ہنگامی بین الاقومی' معاملات زیربحث لائیں گے تاہم اس بارے میں مزیید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :