نورپورتھل، چوتھی جماعت کی طالبہ آگ میں جھلس کر جاںبحق

جمعرات 8 جون 2017 23:21

نورپورتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2017ء) نواحی ڈیرہ وڈھلانوالہ کی چوتھی جماعت کی طالبہ آگ میں جھلس کر جاںبحق۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی ڈیرہ وڈھلانوالہ ذولفقار وڈھل کی بیٹی شیشباہ جوکہ چوتھی جماعت کی طالبہ تھی،گھر میںکھانا گرم کررہی تھی کہ اس دوران اس کے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گئی اس علاج کے لئے ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :