آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ،ایف سی نے ژوب میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

جمعرات 8 جون 2017 23:10

آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ،ایف سی نے ژوب میں تخریب کاری کا منصوبہ ..
ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2017ء) آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ،ایف سی نے ژوب میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنایا ۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن ردالفساد کے تحت سیکورٹی فورسز نے مانی خواہ کے پہاڑی سلسلے میں موجود نالے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلی قبضے میں لیے گئے اسلحہ میں3عدد آر پی جی سیون,17عدد راکٹ گولی, 7 ہینڈ گرینیڈز, 10 پستول اور مختلف ساخت کے ہزاروں رانڈر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :