اینٹی کرپشن عدالت نے گڈاپ اسکینڈل کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا

جمعرات 8 جون 2017 22:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2017ء) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں معروف کرپشن مقدمے مگڈاپ اسکینڈل کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا اربوں روپے کی کرپشن کے اس مقدمے میں سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سمیت ان کے اس وقت کے پرنسپل سیکریٹری زبیر احمد ودیگر ملوث ہے۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ضمانت حاصل کی ہوئی ہے وہ جمعرات کو سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :