عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال قتل میں گرفتار طلباء کے والدین نے احتجاجی ریلی نکالی

جمعرات 8 جون 2017 20:13

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال قتل میں گرفتار طلباء ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال قتل میں گرفتار طلباء کے والدین نے احتجاجی ریلی نکالی ،والدین نے گرفتار طلباء کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔

(جاری ہے)

مشال خان قتل میں گرفتار طلبا ء کی رہائی کے لئے والدین کالج چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی ،مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے ،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ گرفتار طلبا ء کو فوری رہا کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :