دہشت گردانہ حملوں پر ٹرمپ کا ردعمل سخت ناپسندیدہ ہے، ایران
ایسے موقع پر جب ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہیں، وائٹ ہاؤس کا بیان افسوسناک ہے،جواد ظریف
جمعرات 8 جون 2017 15:07
(جاری ہے)
جواد ظریف نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھاکہ وائٹ ہاؤس کی طرف سے بیزار کن بیان اور امریکی سینیٹ کی طرف سے پابندیاں، اس وقت جب ایران امریکا کی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی طرف سے تہران میں دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ بظاہر ہمدردی اور افسوس کے اظہار کے جواب میں یہ بھی کہاکہ ایرانی عوام امریکا کی طرف سے دوستی کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہیں۔
جواد ظریف کا یہ رد عمل ٹرمپ کے اس بیان پر آیا جس میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ جو ریاستیں دہشت گردی کو فروغ دیتی ہیں وہ اپنے ہی پیدا کردہ اس بدی کا شکار ہونے کے خطرے سے دو چار ہوتی ہیں۔ تہران میں گزشتہ روز ہونے دو حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔ ان حملوں میں 13 افراد ہلاک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.