ایران میں مزار پر دوسرا خودکش حملہ

بدھ 7 جون 2017 15:25

ایران میں مزار پر دوسرا خودکش حملہ
تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2017ء) جنوبی تہران میں ایران انقلابی بانی روح اللہ خومینی کے مزار کے باہر میں مزار پر دوسرا خودکش حملہ کیا ۔

(جاری ہے)

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خاتون 3 یا 4 حملہ آوروں کے ہمراہ مزار کے باہر آئی اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔یہ حملہ شہر کے مرکز میں پارلیمانی کمپلیکس پر حملے کے ساتھ مربوط ہے،ان جڑواں حملوں میں اب تک کم از کم 3افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :