سعودیہ سے اشیاء کی ترسیل بند، قطر میں غذائی قلت کا خدشہ
صرف سعودی فضائی حدودمیں پرواز پر پابندی سے قطر ایئرلائن کو روزانہ 40لاکھ ریال سے زیادہ نقصان ہو گا،رپورٹ
بدھ 7 جون 2017 12:37
(جاری ہے)
سعودی عرب کی جانب سے سرحد بند رہی تو دودھ، پنیر،چکن کی ترسیل ختم ہوجائے گی اور مہنگائی کی بڑی لہر شہریوں کو لپیٹ میں لے لے گی۔
فضائی حدود کی پابندیوں نے بھی قطر ائیرویز کو جکڑ لیا ہے، سعودی عرب، بحرین،متحدہ عرب امارات کی ائیر اسپیس بند ہونے کہ وجہ سے ساری پروازیں ایران کی فضائی حدود سے ہوتی ہوئے اپنی منزلوں کی جانب جارہی ہیں، جس کی وجہ سے ایندھن کی کھپت بڑھنے کے ساتھ ٹکٹس بھی مہنگے ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق صرف سعودی فضائی حدودمیں پرواز پر پابندی سے قطر ایئرلائن کو روزانہ 40لاکھ ریال سے زیادہ نقصان ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.