دارالامان میں لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی

منگل 6 جون 2017 17:32

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارے دارالامان ملتان میں لیڈی ڈاکٹر ندارفیق نے چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

ادارے کی سپریٹنڈنٹ مسز شہوارفاطمہ نے بتایاکہ عرصہ دراز سے دارالامان ملتان میں لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی نہیں ہوئی تھی جس کی وجہ سے ادارے میں مقیم خواتین وبچوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مشکلات پیش آتی تھیں اب جبکہ ادارے میں ہی ڈاکٹر موجود ہوگی تو خواتین و بچوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہوگی اور ان کاباقاعدگی سے طبی معائنہ بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :