ساہیوال میں چھٹی کلاس کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع

منگل 6 جون 2017 16:55

ساہیوال میں چھٹی کلاس کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2017ء) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے ساہیوال میں چھٹی کلاس کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرادیا۔

(جاری ہے)

نامعلوم درندہ صفت نوجوان نے زیادتی کے بعد بچی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ بچی کو کھیلتے ہوئے اغواء کیا گیا دو دن بعد بچی کی لاش قریبی کھیتوں ملی ۔کیا پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتار عمل میں لائی جا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :