نئی دہلی اور ممبئی میں قائم ٹی وی چینلز کشمیر کے خلاف جان بوجھ کر مکروہ مہم چلارہی ہیں‘تاجروں کی مذمت
تاجروں کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے اور بھارتی چینلز کی طرف سے منفی رپورٹنگ کشمیرکی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش ہے
منگل 6 جون 2017 14:33
(جاری ہے)
دریں اثناء کشمیر اکنامک الائنس کے چیئرمین محمد یاسین خان نے سرینگر میں ایک بیان میں کہاکہ تاجروں کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے اور بھارتی چینلز کی طرف سے منفی رپورٹنگ کشمیرکی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔
یاسین خان نے جو کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچررز فیڈریشن کے سربراہ بھی ہیں کہاکہ بھارتی حکومت کشمیر ی عوام کوانسانی حقوق کی پامالیوں سے مجروح کرنے کے بعدان کی معیشت کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر ایوان صنعت و تجارت کے صدر مشتاق وانی نے بھارتی چینلز کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی الیکٹرانک میڈیا کی طرف سے جھوٹی، توہین آمیز اور بد نیتی پر مبنی رپورٹنگ پہلے سے ہی خراب صورتحال پر آگ پر پٹرول چھڑکنے کا کام کررہی ہے اور کشمیر کی معیشت کو کمزور کررہی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.