سیکرٹری یونین کونسل پنڈی بھاگو ٹریفک حادثہ میںجاں بحق

پیر 5 جون 2017 23:28

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) سیکرٹری یونین کونسل پنڈی بھاگو ٹریفک حادثہ میںجاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری یونین کونسل پنڈی بھاگو ملک عرفات دفترجانے کے لئے گھر سے نکلے تھے کہ پھلورہ چوک میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں سیکرٹری یونین کونسل ملک عرفات شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :