بارکھا ن میں مو ٹر سائیکل کو ٹر ک کی ٹکر ایک شخص جاںبحق

پیر 5 جون 2017 19:51

بارکھان۔05جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء)رکنی کے علا قے میں تیز رفتا ری کی وجہ سے مو ٹر سا ئیکل کو ٹر ک کی ٹکر ایک شخص جا ںبحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

لیو یز کے مطا بق پیر کو رکنی کے علا قے تنگ کا ریڑ ند ی کے قر یب مو ٹر سا ئیکل کو ٹر ک نے ٹکر ما ردی جسکے نتیجے میں غلا م محمد نا می شخص مو قع پر جاںبحق ہو گیا اور ٹر ک ڈارئیور فر ار ہو گئے لیو یز کو اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر نعش کو مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کار روائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دی لیو یز نے ٹرک ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر نے لیے کو شیش تیز کر دی ہے۔