چھوٹی عید سے پہلے بڑی قربانی ہوگی،چوہدری شجاعت کی پیشین گوئی

پیر 5 جون 2017 17:59

چھوٹی عید سے پہلے بڑی قربانی ہوگی،چوہدری شجاعت کی پیشین گوئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2017ء) مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے پیشن گوئی کی ہے کہ چھوٹی عید سے پہلے بڑی قربانی ہوگی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا اور اس کیس میں ہی نوازشریف کی حکومت جائے گی اور پوری قوم دیکھے گی کہ چھوٹی عید سے پہلے بڑی قربانی ہوگی۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ عوام اب فراڈیوں اور ملک لوٹنے والوں سے تنگ آگئی ہے ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہی۔(ولی)

متعلقہ عنوان :