بجلی کی پیداوار17ہزار 832میگا واٹ ،شارٹ فال 3ہزار 160میگا واٹ ہے، خواجہ آصف

اتوار 4 جون 2017 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2017ء) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار17ہزار 832میگا واٹ ہے اور شارٹ فال 3ہزار 160میگا واٹ ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ اتوار کی شام 6بج کر 30منٹ تک بجلی کی پیداوار17ہزار 832میگا واٹ رہی جبکہ بجلی کی طلب21ہزار160میگاواٹ رہی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کا شارٹ فال3ہزار 328میگاواٹ ہو گیا ہے۔(علی )

متعلقہ عنوان :