چیئرمین پی بی سی شہریارخان اورنجم سیٹھی نے پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کا میچ ایجبیسٹن گراونڈ برمنگھم میں میچ دیکھا

اتوار 4 جون 2017 20:40

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2017ء) شہریارخان اورنجم سیٹھی نے بھی پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین ایجبیسٹن گراونڈ برمنگھم میں میچ دیکھا۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمیں شہریارخان اورایگزیکٹوبورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔

متعلقہ عنوان :