دنیا کی قوتیں اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کولڑانا چاہتی ہیں ، اتحاد بین المسلمین کیلئے سعودیہ اور ایران سے اچھے تعلقات لازم ہیں ، وزیراعظم دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردارا دا کریں ،پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹر رحمان ملک

اتوار 4 جون 2017 20:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا کی قوتیں اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کولڑانا چاہتی ہیں ، اتحاد بین المسلمین کیلئے سعودیہ اور ایران سے اچھے تعلقات لازم ہیں ، وزیراعظم دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردارا دا کریں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم کے نام خط میں کہا ہے کہ دنیا کی قوتیں اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کولڑانا چاہتی ہیں ، اتحاد بین المسلمین کے لئے سعودیہ اور ایران سے اچھے تعلقات لازم ہیں ، بحثیت وزیراعظم وہ دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار ادا کریں ۔