دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو،خواجہ آصف

پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2 قوموں کےدرمیان ٹاکراہوتا ہے۔وزیردفاع کا برمنگھم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کوپیغام

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 جون 2017 15:24

دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو،خواجہ آصف
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔04جون2017ء) : وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کوپیغام دیاہے کہ دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو،پاک بھارت میچ 2ٹیموں کا مقابلہ نہیں بلکہ2 قوموں کے درمیان ٹاکراہوتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں۔آج ہماری ہی فتح ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کیلیےدعاگوہیں وہ ضرورفتح حاصل کریں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاک بھارت میچ 2 ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2 قوموں کا ٹاکرا ہوتا ہے۔ کھلاڑیوں سے کہتا ہوں کہ دل کھول کراوراعتماد کیساتھ کھیلیں!اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔

متعلقہ عنوان :