یوسف رضا گیلانی کی65ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی

اتوار 4 جون 2017 14:30

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2017ء) سابق وزیر اعظم پاکستان سیّد یوسف رضا گیلانی کی65ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی ۔سیّد یوسف رضا گیلانی9جون 1952ء کو جنوبی پنجاب کے معروف سیاسی و مذہبی پیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

ملتان کا گیلانی خاندان گزشتہ کئی برسوں سے میدان سیاست میں فعال کردار ادا کررہا ہے۔سیّد یوسف رضا گیلانی پانچ مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں وہ سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر ریلوے بھی رہ چکے ہیںفروری2008کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے پانچویں بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے انہیں پاکستان کے سب سے طویل عرصہ وزیر اعظم رہنے کا عزاز بھی حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :