جامشورو،شہید کالونی میں مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد شدید زخمی

اتوار 4 جون 2017 14:20

جامشورو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2017ء) بھان سعید آباد شہید کالونی میں مکان کی چھت گر گئی‘ حادثے میں 10 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو بھان سعید آباد شہید کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے دس افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :