مسلم لیگ ن نے تاریخی بجٹ پیش کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں،شوکت عزیز بھٹی
ہفتہ 3 جون 2017 19:57
(جاری ہے)
لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے کے لئے 7 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے لئے شہباز شریف میرٹ سکالرشپ کے تحت 80کروڑ روپے اور چیف منسٹر لینگویج پروگرام کے تحت 70 کروڑ روپے کے سکالرشپ دیئے جائیں گے۔
آئندہ مال سال میں صحت عامہ کے لئے 263ارب 22 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جو مجموعی بجٹ کا 15.4فیصد ہے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے لئے 112ارب روپے، ضلعی ہیلتھ اتھارٹی کے لئے 73ارب 50کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے لئے 120 ارب روپے جبکہ کسی محکمے کی ترقیاتی سکیموں کے لئے 25ارب 36 کروڑ روپے رکھے جائیں گے۔ پنجاب صاف پانی کے لئے 25ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ پنجاب بھر میں 30کروڑ روپے کی لاگت سے دستی نلکے لگانے کا پراجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ زراعت، آبپاشی، لائیوسٹاک، جنگلات، ماہی پروری اور خوراک کے لئے 140 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ صنعتی شعبے کی بحالی اور ترقی کے لئے 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ قائد اعظم ایپرل پارک کے لئے 4 ارب روپے مختص۔ وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم کے لئے 2 ارب روپے جبکہ امن عامہ اور انصاف کے لئے 198ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ روڈ سیکٹرکے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 90ارب 64 کروڑ روپے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ جس سے خانیوال، جہانیاں، لودھراں دورویہ سڑک اور چوک میتلا پر پل تعمیر بھی کیا جائے گا۔ سپورٹس اور امورنوجواناں کے لئے ساڑھی8ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.