دہشتگردوں کوفنڈنگ کاالزام،حریت رہنماؤں کیخلاف میں دہلی اورسرینگرمیں مقدمات درج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 جون 2017 17:52

دہشتگردوں کوفنڈنگ کاالزام،حریت رہنماؤں کیخلاف میں دہلی اورسرینگرمیں ..
سری نگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔03جون2017ء) : بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی، بھارتی فورسزنے حریت رہنماؤں کیخلاف دہشتگردوں کوفنڈنگ کے الزام میں مقدمات درج کرلیے،حریت رہنماؤں کیخلاف مقدمات نئی دہلی اور سری نگرمیں درج کیے گئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے حریت رہنماؤں پردہشتگردی کی فنڈنگ کاالزام لگایاہے۔ دہشتگردوں کوفنڈنگ کے الزام میں علی گیلانی ودیگررہنماؤں کےقریبی رشتےداروں کےگھروں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ حریت رہنماؤں پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کی پاکستانی عوام نے شدید مذمت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :