خیبرایجنسی، تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 1شخص جاں بحق ،ملزم فرار

ہفتہ 3 جون 2017 15:39

خیبرایجنسی، تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  1شخص جاں بحق ،ملزم ..
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2017ء) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ہفتے کو جمرود کے علاقے ملک آباد میں پیش آیا ہے جس کی خاصدار فورس اور پولیٹکل انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ تاہم فائرنگ میں ملوث ملزمان کی تعداد نشاندی یا گرفتاری اور مرنے والے شخص کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئی