خیبرایجنسی ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 3 جون 2017 14:52

خیبرایجنسی ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جون2017ء) جمرود کے علاقے ملک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق جمرود کے علاقے ملک آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے