بارکھان لیویز کی کاروائی، ایک اشتہاری گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 2 جون 2017 21:57

بارکھان لیویز کی کاروائی، ایک اشتہاری گرفتار کر لیا گیا
بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2017ء)بارکھان لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق گزشتہ روز بارکھان لیویز نے انچارج لیویز تھانہ ہیڈکوارٹر بارکھان شاہ فیصل کھیتران کی نگرانی میں بارکھان بازار میں کارروائی کرتے ہوئے محمدرمضان نامی اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیاہے جو بارکھان لیویز کو مختلف مقدمات میںمطلوب ہے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔