بارکھان میں لیویز کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار

جمعہ 2 جون 2017 21:22

بارکھان میں لیویز کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2017ء)بارکھان میں لیویز کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق جمعہ کوبارکھان میں لیویز نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم محمد رمضان کو گرفتار کرلیا ملزم ایف آئی آر نمبر 51/2015میں دفعات 395/34کے تحت مطلوب تھا ملزم کو تھانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔