پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اراکین کی سروں ،ہاتھوں میں ’’ گو نواز گو ‘‘ کی پیٹیاں باندھ کر شرکت
ایوان میں اپنے مائیکس پر ’ گو نواز گو ‘ کی پٹیاں باندھ دیں ، اپوزیشن اراکین وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں شدید نعرے بازی کرتے رہے
جمعہ 2 جون 2017 21:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے مالی سال 2017-18کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی قیادت میں سروں اورہاتھوں پر ’’گو نواز گو ‘‘کی پیٹیاں باندھ کے پنجاب اسمبلی آئے ۔
ایوان میں داخل ہونے کے بعد اپوزیشن اراکین نے اپنے مائیکس کے اوپر بھی ’’گو نواز گو ‘‘کی پیٹیاں آویزاں کردیں ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی ایوان میں موجود تھے ۔ اپوزیشن اراکین کی جانب سے اس موقع پر شدید نعرے بازی کی جاتی رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.