سیاست کا محور عوام کی خدمت ہونا چاہیے جس کی بدولت معاشرہ ترقی کر سکے ،بعض سیاسی جماعتیں سیاست کے نام پر عوام کیخلاف انتقامی کاروائیوں کا بازار گرم کر رکھا ہے ،عوام کو سہولتوں کی فراہمی کی بجائے ان کی حق تلفی کر کے عوام میں مایوسی پھیلا رہی ہم اس کی پرُزور مذمت کر تے ہیں
صوبائی وزیر آبپاشی سکندر حیات خان شیرپائو کا افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 2 جون 2017 19:25
(جاری ہے)
مذکورہ روڈ کی تعمیرپر 81لاکھ روپے جبکہ کلاس رومز کی تعمیر پر 15.2ملین روپے خرچ ہونگے جس سے علاقے میں طلبہ کو درپیش مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی۔سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبے عوامی خواہشات اور ضروریات کے مطابق مکمل ہونے چاہیے اور مقامی افراد کی تجاویز کو اس میں شامل کرنا ضروری ہے ۔
علاقہ کے عمائدین سے بات چیت کرتے ہوئے سکندرشیرپائو نے کہا کہ عوامی ترقی اور خوشحالی ان کی پارٹی کا نصب العین ہے اور اس مقصد کے لئے وہ تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں جس کی بدولت بہت جلد علاقے میں ترقی کا بول بالا ہوگا۔اس موقع پر علاقے کے عوام نے صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کر تے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.