ایفی ڈرین کوٹہ کیس ،ْعلی موسیٰ گیلانی سمیت پانچ ملزمان کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا
سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کر دی
جمعہ 2 جون 2017 16:33
(جاری ہے)
جمعہ کو عدالت نے سماعت کی تو موسیٰ گیلانی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور ان کے وکیل نے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی جانب سے دائر درخواست پر پہلے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خارج کر دی ہے ۔
سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایک سو اکسٹھ کے تحت ریکارڈ بیانات کی کاپی ہمیں دی جائے۔ جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ایک سو اکسٹھ کے تحت ریکارڈ بیانات کی کاپی ملزمان کے وکلاء کو فراہم کی جائے۔،عدالت نے مزید حکم دیا کہ ریکارڈ بیانات حوالگی کے بعد کیس کی کاروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔عدالت نے کیس کی سماعت 16 جون تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.