صدر کی تقریر کے دوران مشترکہ اپوزیشن نے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی ،ْ اکرم خان درانی
جمعرات 1 جون 2017 16:50
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے اپنی تقریر کے دوران ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا جبکہ افغانستان کے ساتھ تعلقات پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات مزید آگے بڑھے ہیں جبکہ چین پاکستان میں سی پیک منصوبے سمیت دیگر منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صدر کی تقریر کے دوران مشترکہ اپوزیشن نے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جو انتہائی نامناسب اور ایوان کے ماحول کے خلاف ہے تاہم اپوزیشن کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کی تقریر میں تمام چیزوں کا احاطہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.