وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے وفاقی بجٹ 2017-18 پر تقریر سے معذرت کرلی‘ فہرست سے نام خارج

جمعرات 1 جون 2017 15:59

وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے وفاقی بجٹ 2017-18 پر تقریر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2017ء) وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے وفاقی بجٹ 2017-18 پر تقریر کرنے سے معذرت کرلی‘ فہرست سے ان کا نام خارج کردیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے جمعرات کو وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو کا نام بجٹ پر تقریر کے لئے پکارا انہوں نے تقریر کرنے سے معذرت کرلی جس پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ کیا ان کا نام بجٹ کے مقررین کی فہرست سے کاٹ دیا جائے وزیر موصول بولے ’’ہاں‘‘۔

متعلقہ عنوان :