پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ْ خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کیاجلاس سے قبل خورشید شاہ اور نوید قمر سے ملاقات

جمعرات 1 جون 2017 15:14

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،ْ خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کیاجلاس سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2017ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور نوید قمر سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اجلاس کے آغاز سے قبل دونوں وفاقی وزراء نے اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی۔خواجہ سعد رفیق نے محمود قریشی‘ سراج الحق‘ خالد مقبول صدیقی‘ آفتاب احمد خان شیرپائو سمیت دیگر اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔