Live Updates

عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی، ڈاکٹر فاروق ستار نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کی

جمعرات 1 جون 2017 14:01

عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی، ڈاکٹر فاروق ستار نے پارلیمنٹ کے مشترکہ ..
اسلام آباد ۔ یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت کئی رہنمائوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر عمران خان‘ مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی‘ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بھی موجود نہیں تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات