سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروا ئی ، 2دہشت گرد گرفتار، دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی

جمعرات 1 جون 2017 11:00

سی ٹی ڈی کی  گجرات میں  کارروا ئی ، 2دہشت گرد  گرفتار، دہشت گردی کی بڑی ..
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2017ء) سی ٹی ڈی نے گجرات میں جنرل بس اسٹینڈ پر کارروا ئی کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو گرفتارکر کے دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی میڈیارپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے بدھ کے روز گجرات کے جنرل بس اسٹینڈپر کارروائی کر کے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 ڈیٹونیٹر،باروی مواد،دیگرسامان برآمد کر لیا سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دشت گرداہم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے تھے گرفتار ہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے