وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر مواصلات تین ماہ بعد عہدے سے مستعفی

بدھ 31 مئی 2017 18:23

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2017ء) وائٹ ہاؤس کے مواصلات کے ڈائریکٹر، مائیک ڈٴْبکے تین ماہ عہدے پر فائز رہنے کے بعد مستعفی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈٴْبکے نے ’پولیٹیکو‘ کو بتایا کہ اٴْنھوں نے 18 مئی کو استعفیٰ پیش کیا تھا، جسے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منظور کیا، لیکن تب تک عہدے پر رہنے پر رضامندی ظاہر کی تھی جب تک ٹرمپ اپنا بیرون ملک دورہ مکمل نہیں کرلیتے۔اس معاملے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی

متعلقہ عنوان :