لاہور ہائیکورٹ کے اردگر پارکنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

بدھ 31 مئی 2017 17:26

لاہور ہائیکورٹ کے اردگر پارکنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2017ء) لاہور ہائیکورٹ کے اردگر پارکنگ کا مسئلہ حل نہ ہوسکا،،پارکنگ کا مناسب انتظام نہ ہونے سے ٹریفک میں خلل پیدا ہونے لگی۔

(جاری ہے)

چاروں اطراف گاڑیوں کی بے ہنگم پارکنگ نے وکلاء اور سائلین کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔وکلا ء کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کے اردگرد پارکنگ پلازے نہ ہونے سے گاڑیاں سڑ کوں پر کھڑی کرنے پر مجبور ہیں ۔

متعلقہ عنوان :