انجمن محبان مصطفی ؐ کے زیراہتمام شہداء زلزلہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد

بدھ 31 مئی 2017 15:52

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2017ء) انجمن محبان مصطفی ؐ کے زیراہتمام شہداء زلزلہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد ‘ سالانہ برسی کی تقریب میں شہداء زلزلہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ‘تفصیلات کے مطابق انجمن محبان مصطفی ؐ کے زیراہتمام شہدائے زلزلہ 2005ء کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں شہدائے زلزلہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی ،مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :