محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر کی تقریر براہ راست کرنے کے حوالے سے قانون سازی کی تجویز
صدر کا خطاب ہونا ہے ،ْ اس لئے حالات کو بہتر کیا جائے ،ْ قومی اسمبلی میں اظہار خیال اپوزیشن کے مطالبات بڑھتے جارہے ہیں جو مناسب بات نہیں ،ْ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر کی تقریر براہ راست کرنے کے حوالے سے قانون سازی کی تجویز اچھی ہے ،ْاسمبلی میں اظہار خیال
بدھ 31 مئی 2017 15:49
(جاری ہے)
صدر کا خطاب بھی ہونا ہے اس لئے حالات کو بہتر کیا جائے جس کے جواب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ یہ تجویز اچھی ہے ،ْہم ایوان میں اکثریت میں ہیں‘ ہمارا رویہ مثبت ہے اور ہم کہتے ہیں کہ ایوان کی کارروائی چلانا دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
محمود خان اچکزئی کی طرف سے تجویز کئے گئے قانون یا رولز میں ترمیم کے حوالے سے اپوزیشن بھی اپنا کردار ادا کرے‘ وہ بھی تنخواہیں لیتے ہیں اور اپنے حلقوں کی نمائندگی کرتے ہیں‘ ہم محمود خان اچکزئی کے ساتھ اپوزیشن کے پاس جانے کے لئے تیار ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی 126 دن ہم میڈیا پر گالیاں سنتے رہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر نے کہا کہ ہم سنجیدہ ہیں۔ اپوزیشن کے ساتھ بات چیت ہونی چاہیے۔ تاہم یہ بھی واضح ہے کہ 2015ء کے علاوہ کبھی بھی قائد حزب اختلاف کی تقریر براہ راست نہیں چلی۔ بجٹ سیشن سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ اپوزیشن ایوان میں آئے‘ ہم صبح بھی ان کے پاس گئے ہیں تاہم انہوں نے ہماری بات نہیں مانی۔ اس دوران سپیکر نے محمود خان اچکزئی کے ہمراہ رانا تنویر حسین‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور برجیس احمد طاہر کو اپوزیشن سے اس تجویز پر بات کرنے کے لئے وفد بھیجا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.