لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم، فلائٹ آپریشن دو گھنٹے کیلئے ملتوی کیا گیا

بدھ 31 مئی 2017 12:27

لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم، فلائٹ آپریشن دو گھنٹے کیلئے ملتوی کیا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2017ء) لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن صبح7 بجے تک معطل کردیا گیا ۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان میں اتار لیا گیا۔

(جاری ہے)

لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن صبح 7 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔ خراب موسم کے باعث لاہور سے جانیوالی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم کے باعث ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 264کو ملتان اتار لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :