جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ، وفاقی جوڈیشل کمپلیکس میں دو ایمبولینسز داخل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 مئی 2017 13:45

جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ، وفاقی جوڈیشل کمپلیکس میں دو ایمبولینسز داخل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 مئی 2017ء): فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں دو ایمبولینسز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازآج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ۔

(جاری ہے)

جے آئی ٹی کا اجلاس گذشتہ دو گھنٹے سے جاری ہے جس کے بعد اب جوڈیشل اکیڈمی میں دو ایمبولینسز کو طلب کر لیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر عمر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے فون کر کے بلایا گیا ہے۔