گند م خر ید ار ی کا عمل جلد مکمل کر لیا جا ئے گا، فوڈ انسپکٹر

منگل 30 مئی 2017 13:29

گند م خر ید ار ی کا عمل جلد مکمل کر لیا جا ئے گا، فوڈ انسپکٹر
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2017ء)سلانوالی مر کز پر گند م کی خریدار ی کا عمل جا ر ی ہے۔ان خیا لا ت کا اظہارفوڈ انسپکٹر سلانوالی شوکت خا ن بلوچ نے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتا یا کہ سلانوالی مر کز کو ابتدائی طور پر ڈیڑھ لا کھ بور ی گندم خر ید نے کا ٹارگٹ د یا گیا تھا جس سے تاحا ل ایک لا کھ بو ر ی گند م خرید کر لی گئی ہے۔ آئند ہ چند روز تک ڈیڑھ لا کھ بور ی خر یدکرنے کا ٹارگٹ مکمل کر لیا جا ئے گا۔ انہوںنے بتایا کہ سلانوالی مر کز گندم خر ید میں گند م کی خریدار ی نہا یت شفاف طریقہ سے میرٹ پر کی جا ر ہی ہے اور ٹارگٹ مکمل کر نے کیلئے پلاننگ کر لی گئی ہے۔