قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی طرف سے ہوائی اڈوں کی آئوٹ سورسنگ کے اشتہار کے معاملے پر رپورٹ سینیٹ میں پیش

منگل 30 مئی 2017 13:11

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی طرف سے ہوائی اڈوں کی آئوٹ سورسنگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2017ء) قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی طرف سے ملک کے ہوائی اڈوں کی آئوٹ سورسنگ کے اشتہار کے معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر طلحہ محمود نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :