ریحام خان کی نعت خوانی کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 مئی 2017 12:59

ریحام خان کی نعت خوانی کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 مئی 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی رمضان ٹرانسمیشن میں نعت خوانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل پرمذہبی اسکالر بلال قطب کی میزبانی میں رمضان ٹرانسمیشن میں ریحام خان نے نعت خوانی کی ۔ ان کی یہ ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی ان کی خوبصورت آواز کا معترف ہو گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی ریحام خان کی اس ویڈیو کو خوب سراہا ۔ ریحام خان نے اس پروگرام میں مشہور نعت ''فاصلوں کو تکلف ہے'' پڑھی۔ ریحام خان کی نعت خوانی کی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :