لوڈشیڈنگ عوام کے لیے عذاب بن گئی ‘ وزراء جھوٹ بول رہے ہیں،سینیٹرسعید غنی

منگل 30 مئی 2017 12:10

لوڈشیڈنگ عوام کے لیے عذاب بن گئی ‘ وزراء جھوٹ بول رہے ہیں،سینیٹرسعید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ عوام کے لیے عذاب بن گئی ہے‘ وزراء جھوٹ بول رہے ہیں ‘مسلم لیگ (ن) راجا پرویز اشرف سے معافی مانگے ، (ن) لیگ روڑے نہ اٹکاتی تو آج لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق سعید غنی نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ عوام لے لیے عذاب بن گئی ہے۔وزیراعظم اور وزراء جھوٹ بول رہے ہیں مسلم لیگ (ن )راجا پرویز اشرف سے معافی مانگے ۔انھوں نے کہا کہ ن لیگ روڑے نہ اٹکاتی تو آج لوڈشیڈنگ نہ ہوتی

متعلقہ عنوان :