ایل آر ایچ‘ مریضوں کی سہولیات کیلئے خصوصی ہداہات جاری

منگل 30 مئی 2017 12:07

ایل آر ایچ‘ مریضوں کی سہولیات کیلئے خصوصی ہداہات جاری
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2017ء)لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے رمضان المبارک میں مریضوں کی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہدایات جاری کردیں ہیں‘ ہسپتال ترجمان کے مطابق رمضان المبارک میں افطاری کے اوقات میں مریضوں کے رش کو دیکھتے ہوئے میڈیکل ڈائرکٹر پروفیسر ڈاکٹر مختیار زمان نے ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔