پانامہ کے سابق آمر مینوئیل اینٹونیو نوریگا انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 مئی 2017 11:47

پانامہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 مئی 2017ء) : پانامہ کے سابق آمر مینوئیل اینٹونیو نوریگا  انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مینوئیل اینٹونیو نوریگا 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

مینوئیل نوریگا اینٹونیوبرین ٹیومر کے آپریشن کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پانامہ میں 1983ءمیں اقتدار سنبھالنے والے نوریگا کو امریکی فورسز نے 1989ء  میں ہٹایا تھا۔

متعلقہ عنوان :